مریدکے میں نئی نویلی دلہن کو قتل کر دیا گیا ، افسوسناک انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ )مریدکےکےعلاقے آبادی بھاگوڈیال میں جہیزمیں گاڑی نہ لانےپردلہن کوسسرالیوں نےقتل کردیا۔

مریدکے ایف آئی آر کےمطابق پانچ ماہ قبل مقتولہ نازیہ کی شادی شعیب نامی شخص بھاگوڈیال کے رہائشی سے ہوئی ،شادی کے فوری بعد خاوند اور سسرالیوں نے گاڑی کا تقاضا شروع کر دیامقتولہ کو اپنے والد اوربھائیوں سے فوری گاڑی لے کردینے کا کہا اوراگر گاڑی نہ لائی تو طلاق دے دی جائیگی مقتولہ نے اپنےوالد کوموبائل پرکال کر کے بتایا کہ میری جان کو سسرال میں خطرہ ہےمجھے یہاں سےفوری لےجائے والد کے پہنچنے پر سسرالیوں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

مقامی پولیس نےاطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لیا اور ٹی ایچ کیو ہسپتال مردہ خانہ پوسٹمارٹم کیلئے منتقل کر دیا اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Recent Posts

تقسیم کارکمپنیوں کا بجلی 2.48 روپے یونٹ مہنگی کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) عوام بجلی کے ایک اور جھٹکے کیلیے تیار رہیں جب کہ بجلی…

1 min ago

ریلوے نے بعض ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی

لاہور(قدرت روزنامہ) ریلوے حکام نے 1 کلو میڑ سے 200 کلو میٹر تک تمام کلاسز…

8 mins ago

محکمہ موسمیات کی کراچی کے موسم کے حوالے سے بڑی پیش گوئی

کراچی (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آج بھی موسم…

22 mins ago

جھانوی کپور کے بچپن کی نازیبا تصاویر فحش ویب سائٹ پر وائرل

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور نے اپنی نازیبا تصاویر وائرل…

26 mins ago

طلبہ پر حملہ: فسادات کے مرتکب افراد کو قانون کے تحت سزا دی جائے گی، کرغز وزیر خارجہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرغزستان کے وزیر خارجہ جین بیک کلوبایف نے کہا ہے کہ فسادات…

36 mins ago

بھارت: بی جے پی کو انتخاب میں مشکلات کا سامنا، آر ایس ایس مدد کے لیے میدان میں اتر گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اندرونی ذرائع نے کہا ہے کہ ووٹرز کی انتخابات میں عدم دلچسپی…

40 mins ago