سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف نیب ریفرنس ختم


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس واپس لے لیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت کی، جس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی جاب سے شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کے خلاف ریفرنس واپس لے لیا۔
عدالت نے نیب کی ریفرنس واپس لینے کی درخواست منظور کرلی ۔ اس موقع پر شاہد خاقان عباسی وکلا کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے۔
واضح رہے کہ شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف احتساب عدالت میں نیب ریفرنس زیر سماعت تھا۔ ذرائع کے مطابق سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق نے نیب کو درخواست دی تھی کہ یہ ریفرنس نہیں بنتا۔ عمران الحق کی درخواست پر نیب حکام نے میرٹ پر ریفرنس واپس لینے کا فیصلہ کیا۔

Recent Posts

چلتی ٹرین میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے نوجوان کا سردھڑ سے جداہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے بے احتیاطی ایک اور قیمتی جان لے…

35 mins ago

ریئل سٹیٹ سیکٹر میں کیش لین دین پر اضافی ٹیکس لگایاجائے،آئی ایم ایف کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آئی ایم ایف کی جانب سے ریئل سٹیٹ سیکٹر میں کیش…

44 mins ago

رؤف حسن ججوں کو ٹاؤٹ کہہ رہے ہیں وہاں سوموٹو نہیں لیا گیا ، سینیٹر فیصل واوڈا کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مجھے 2…

51 mins ago

حنا الطاف سے علیحدگی کا پچھتاوا؟ آغاز علی نے رشتوں اور تعلقات کے معاملے پر اپنی غلطی تسلیم کرلی

لاہور(قدرت روزنامہ)اداکار آغا علی نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے رشتوں، تعلقات اور کاروبار…

2 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم

لاہور (قدرت روزنامہ) تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف…

2 hours ago

پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بچوں کی بہترین نشوونما انتہائی ضروری ہے،وزیرِ اعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بچوں کی نشو ونما میں…

2 hours ago