’’کل بینکس بند رہیں گے‘‘سٹیٹ بینک نے اعلان کر دیا

کراچی (قدرت روزنامہ )بینک دولت پاکستان یکم مئی 2024ء کو یوم مزدور کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا .

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام بینکس اور مالیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے .

اعلامیہ میں کہا گیا کہ یکم مئی کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں عام تعطیل رہے گی .

. .

متعلقہ خبریں