متھیرا نے سلمان خان کیساتھ تصویر نہ لینے کی وجہ بتا دی

کراچی (قدرت روزنامہ) ماڈل و میزبان متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بالی وڈ اداکار سلمان خان کو سامنے دیکھ کر بھی ان کے ساتھ تصویر نہیں لی۔

حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں متھیرا نے بتایا میری عادت ہے کہ میں ائیرپورٹ پر کبھی کسی بھی سلیبرٹی سے جاکر خود نہیں ملتی کیوں کہ میرا خیال ہے کہ وہ میرا ذاتی ٹائم ہے۔اسی دوران متھیرا نے بتایا کہ میں سلمان خان کی بہت بڑی فین ہوں، جب میں ممبئی میں تھی تو میں نے اپنے سارے دوستوں کو کہا ہوا تھا کہ وہ لوگ جب بھی سلمان خان کو کہیں بھی دیکھیں مجھے کال کریں، میں وہاں آجائوں گی پھر چاہے جو بھی وقت ہو۔

انہوں نے کہا کہ ایک بار میں نے سلمان خان کو دیکھ لیا، میرے دوست نے کہا جا تصویر لو لیکن میں نے نہیں لی، میرے دوست نے کہا کہ کیا سلمان خان خود آئے گا تمہارے ساتھ تصویر لینے؟ میں نے سوچا تھا کہ اس وقت سلمان خان دوستوں کے ساتھ ہیں اب میں انہیں تصویر کا کہوں تو کتنا عجیب لگے گا۔

Recent Posts

پمز کے ڈاکٹر نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق خود ساختہ رپورٹس تیار کیں، نعیم پنجوتھہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ…

35 mins ago

اسٹریٹ کرائم کیسز ایک تہائی تک کم ہوگئے، آئی جی سندھ کی وزیراعلیٰ کو رپورٹ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو امن و امان سے متعلق رپورٹ…

46 mins ago

ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ رواں سال اپریل میں سرپلس رہا

کراچی (قدرت روزنامہ)ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ رواں سال اپریل میں سرپلس رہا، جبکہ رواں مالی…

57 mins ago

علی ظفر کی بھی ‘کانز فلم فیسٹیول’ میں شرکت، تصاویر وائرل

فرانس(قدرت روزنامہ) دُنیا کے سب سے بڑے فلم فیسٹیول ‘کانز’ میں معروف پاکستانی گلوکار علی…

1 hour ago

آرمی چیف سے کہوں گا فوج اور لوگوں کو آمنے سامنے نہیں کیا جاتا، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو…

2 hours ago

وزیراعلیٰ کے پی کا نگراں حکومت کے اقدامات کی تحقیقات کا اعلان

کراچی(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ نگران حکومت…

2 hours ago