بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ)نیوزی لینڈ کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیاہے .

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جون میں امریکہ اور ویسٹ اندیز میں ہونے جارہاہے اور اس موقع پر بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے ، ٹیم میں جیسوال، ویرات کوہلی، سوریا کمار یادیو ، رشباہ پنت، سنجو سیمسن ، ہاردک پانڈیا، شوم دوبے ، رویندر جدیجہ ، اشر پٹیل، کلدیپ یادیو، یوزویندرا چاہال، ارشدیپ سنگھ، جسپریت بمراہ اور محمد سراج شامل ہیں .

. .

متعلقہ خبریں