بلوچستان میں ٹرانسپورٹرز کا پہیہ جام ہڑتال کا اعلان


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں ٹرانسپورٹرز نے سخت حکومتی پالیسی کے خلاف پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹرانسپورٹر ایسوسی ایشن کے رہنماوٴں نے کہا کہ گزشتہ 12 روز سے احتجاج کررہے ہیں مگر کوئی پوچھنے والا ہی نہیں۔
رہنما سعید لہڑی نے کہا کہ نوشکی واقعہ کے بعد ٹرانسپورٹز کو سخت ایس او پیش جاری کیے گئے ہیں، کوئٹہ ٹو تفتان اور کوئٹہ ٹو مکران روٹس پر شام پانچ بجے سے صبح 6 بجے تک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کی گئی ہے، تفتان سے کوئٹہ گھریلو اشیاء لانے پر بھی ٹرانسپورٹرز کو تنگ کیا جاتا ہے، کوئٹہ سے گوادر تک کئی بھی پاکستانی پیٹرول دستیاب نہیں ہے۔
سعید لہڑی نے کہا کہ پُرامن احتجاج کررہے ہیں مگر کوئی نوٹس نہیں لے رہا، پُرامن احتجاج کے بعد اب پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کرتے ہیں، پہیہ جام ہڑتال کے باعث کسی بھی نقصان کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔

Recent Posts

اسحاق ڈارکی بطورڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست،وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری،اسحاق ڈاراورسیکرٹری کابینہ کو نوٹس جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر…

4 mins ago

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کی تجویز دے دی

لاہور(قدرت روزنامہ) اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں دس فیصد تک کمی کرتے ہوئے مالی…

4 mins ago

ملائیکہ ریاض نے کسی غریب لڑکے سے شادی نہ کرنے کا اعلان کردیا

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ ملائیکہ ریاض نے کہا ہے کہ وہ کسی غریب لڑکے…

16 mins ago

لاپتہ طلباء کیس؛ ایجنسیز کے کام کا طریقہ کار واضح ہوجائے تو اچھا ہوگا،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے…

19 mins ago

تقسیم کارکمپنیوں کا بجلی 2.48 روپے یونٹ مہنگی کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) عوام بجلی کے ایک اور جھٹکے کیلیے تیار رہیں جب کہ بجلی…

29 mins ago

ریلوے نے بعض ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی

لاہور(قدرت روزنامہ) ریلوے حکام نے 1 کلو میڑ سے 200 کلو میٹر تک تمام کلاسز…

36 mins ago