پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ پاکستان کی خاطر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات کرنے کے لئے تیار ہیں۔
علی امین گنڈا پور نے کہا کہ جج کی بازیابی کیلئے کوئی تاوان نہیں دیا، فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے جج کو بازیاب کرا لیا، ہمیں اپنی فورسز کو سپورٹ کرنا چاہئے، میرے صوبے سے وفاق تمباکو سے 300 ارب کما رہی ہے، یہ کوئی طریقہ نہیں سارا پیسہ وفاق لے جائے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ اس بار ان کو یہ پیسہ نہیں ملے گا صرف جی ایس ٹی ملے گا، ہم کوئی بھکاری نہیں کہ ان سے بھیک مانگیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو چور نہ کہو۔
تین شادیاں کیں اور مبینہ 26 خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات رہا۔ واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکا کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا…
پشاور (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ…
چیئرمین پیپلز پارٹی کا مشاورت نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار، جوڈیشل کمیشن سے اپنا…
اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) احتساب عدالت اسلام آباد نے صدر مملکت آصف علی…
ایملی کا مستقبل اس گلیمرس زندگی سے بالکل مختلف نظر آتا ہے، جو اس نے…