پولیس ناکے پر دہشتگردوں کی فائرنگ،جوابی فائرنگ سے فرار

پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارلحکومت میں پولیس ناکے پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی .

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہو گئے .

پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے .

. .

متعلقہ خبریں