شادی کے لیے دولہا اپنی ہونے والی دلہن کو سمندرکی گہرائی میں لے گیا

رباط (قدرت روزنامہ) حال ہی میں مراکش کے ایک نوبیاہتا جوڑے نے اپنی شادی کی تقریب کو کچھ اس طرح یادگار بنایا ہے کہ سب کی توجہ خوب سمیٹ لی ہے، ہوا کچھ یوں کہ نوبیاہتا جوڑے نے مراکش کے سمندر کی گہرائی میں جا کر شادی کی تقریب منعقد کی ہے۔مراکش کے تطوان اور ٹینگئیر شیروں کے درمیان موجود اس تقریب میں جوڑے کی مدد ڈالیا بیچ ڈائیونگ کلب کی ٹیم نے کی ہے۔

آج نیوز کے مطابق دولہے میاں کی جانب سے مراکش کے پیشہ ور غوطہ خوروں سے مدد کی درخواست کی گئی تھی، جبکہ اس خاص دن کو مزید یادگار بناتے ہوئے غوطہ خور کی ٹیم نے حامی بھرلی اور مدد کرنے پر اتفاق کیا۔اس سب ٹیم نے سب شادی کی تقریب سمندر کے اندر منعقد کرنے کے لیے دو میزیں کرسیاں پھول اور دلہن کی طرف سے پیش کردہ انگوٹھی پہننے کے لیے خصوصی جشن کا کارڈ تیار کیا گیا اور پھر ان تمام چیزوں کو سمندر کی گہرائی میں اتار دیا گیا۔

ڈائیونگ سینٹر کے سربراہ رضوان بو حسین نے عرب میڈیا کو بتایا کہ دلہا کی جانب سے موصول ہوئی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ کہ وہ اپنے شادی کے اہم دن کو مزید یادگار بنانے کے لیے اپنی اہلیہ کو ایک ایک تحفہ دینا چاہتا ہے۔جبکہ اس نئی زندگی کی شروعات سے قبل وہ اپنی اہلیہ سے اس کا ہاتھ مانگے گا اور پھر وہ مچھلیوں کے گروہوں کے درمیان ایک پارٹی کرے گا۔

دوسری جانب ترجمان کے مطابق مراکش میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا واقعہ ہے اور پہلا تجربہ ہے تہم اس منفرد ایڈونچر کے لیے ضروری یہ ہے کہ جسمانی اور صحت کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔

Recent Posts

رؤف حسن پر قاتلانہ حملہ مکار دشمن کی بزدلانہ چال ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے رؤف حسن پر حملے کی…

13 mins ago

رؤف حسن نے پولیس کو ابتدائی بیان میں ملزمان کا بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما رؤف حسن نے خود پر…

17 mins ago

لاہور:چودھری پرویز الہیٰ کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا…

1 hour ago

ایمانداری سے ٹیکس جمع ہوجائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی: خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایمانداری سے ٹیکس…

2 hours ago

کہیں توہین ہو تو میرا نام سب سے پہلے آجاتا ہے, فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ کسی کی تذلیل کی…

2 hours ago

عمران خان کے خلاف ٹیریان وائٹ کیس خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کیخلاف ٹیریان وائٹ کیس خارج کرنے…

2 hours ago