کے ٹو ایئرویز کو کارگو لائسنس جاری


کراچی(قدرت روزنامہ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کے ٹو ائیرویز کو کارگو لائسنس جاری کردیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کلیئرنس کے بعد کےٹو ائیر کو کارگو لائسنس جاری کردیا، اب کےٹو ایئرویز کارگو آپریشن بھی شروع کرسکے گی، کارگو فلائٹس کے لیے کے ٹو نے ابتدائی طور پر ایک طیارہ حاصل کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق کاروباری صورتحال کے پیش نظر کےٹو ائیر نے ٹی پی آر آئی لائسنس واپس کردیا فی الوقت وہ صرف کارگو پر چلے گی۔
ترجمان سی اے اے سیف اللہ خان کے مطابق سی اے اے نے تمام شرائط پوری ہونے کے بعد کے ٹو ائیرویز کو چارٹر لائسنس جاری کیا۔ ٹی پی آر لائسنس درخواست واپس لینا ان کی اپنی کاروباری ترجیحات کے سبب ہوسکتا ہے۔

Recent Posts

پنجاب حکومت کا 9 مئی واقعات میں ملوث 3700 مفرور ملزمان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے 9 مئی واقعات میں ملوث 3700 مفرور ملزمان کو…

1 min ago

اب پاسپورٹ حاصل کرنے کے لیے مہینوں انتظار نہیں کرنا پڑے گا، بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تقریباً ایک سال کا عرصہ ہونے کو ہے، ملک میں پاسپورٹ بنوانے…

27 mins ago

فضل الرحمان کے بغیر بھی آئینی ترمیم کے لیے نمبر پورے کرنے کی کوشش کریں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

35 mins ago

کوئٹہ میں خاتون وکیل نے عدالت کوتالا کیوں لگا دیا؟

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان کے علاقے سریاب کوئٹہ میں جج کے ساتھ کورٹ روم میں…

46 mins ago

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع، ججز کمیٹی میں جسٹس منیب کی جگہ جسٹس امین الدین شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پریکٹس اینڈ پروسیچر ترمیمی آرڈیننس پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے…

57 mins ago

پیپلزپارٹی اور ہم اپنا اپنا مسودہ بنا رہے ہیں، چاہتے ہیں آئینی ترمیم پر اتفاق رائے ہوجائے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے…

1 hour ago