کراچی (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیرخزانہ پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کوپسند کرتے ہیں، ہم ان کومنائیں گے کہ وہ پی آئی کی نجکاری نہ کریں پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت بحال کریں۔سٹیل ملزکی زمین سندھ حکومت کی ملکیت ہے، حکومت اگرسٹیل ملز بحال نہیں کرسکتی توسندھ حکومت کے حوالے کرے ہم پی پی موڈ پراس کوچلائیں گے۔
کراچی میں یوم مزدور کے حوالے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ مزدوروں کے خون پسینے اور محنت سے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیابھرکانظام چلتاہے، اشرافیہ پیسہ بھی مزدورکے خون پسینے محنت کی وجہ سے کماتی ہے،وفاقی حکومت نے جس طرح مزدوروں کے مسائل کوکم کیااس کی مثال نہیں ملتی۔
فحش مواد دیکھنے والوں میں پاکستانی سرفہرست ہیں، روزانہ 2 کروڑ افراد کوشش کرتے ہیں،…
احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی ایک روزہ حاضری سے استثنا کی درخواست منظور…
وکیل نے استثنا کی درخواست دائر کردی، دوران سماعت بریت کی درخواست پر دلائل مکمل…
قومی ایئر لائن 35 ہزار سرکاری عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچائے گی اسلام آباد(قدرت…
مستحقین کو پہلے 4 ماہ میں امداد کی فراہمی اور درپیش مالی مشکلات کےبارے میں…
عدالت نے اسد قیصر، سیف اللہ نیازی، صداقت عباسی، فیصل جاوید اور علی جاوید کو…