اٹک (قدرت روزنامہ)اٹک میں ڈھاک کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکرسے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ایک ہی گھرانے سے ہے، جاں بحق افراد کی شناخت 15 سالہ صائم، 17 سالہ اسد، 3 سالہ سیاب اور 8 سالہ افشاں کے نام سے ہوئی ہے۔
اندوہناک حادثے میں ایک خاتون شدید زخمی بھی ہوئیں جبکہ ریسکیو اہلکاروں نے زخمی خاتون اور لاشوں کو اسپتل کردیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تقریباً ایک سال کا عرصہ ہونے کو ہے، ملک میں پاسپورٹ بنوانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان کے علاقے سریاب کوئٹہ میں جج کے ساتھ کورٹ روم میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پریکٹس اینڈ پروسیچر ترمیمی آرڈیننس پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…