’’ہنسانے والا رُلاگیا ‘‘کپل شرما ،جانی لیور بھی اُداس

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان میں اگر کسی کامیڈین کو تھیٹر کا بےتاج بادشاہ کہا جائے تو بلاشبہ وہ عمر شریف ہی تھے،منفرد جملے، مکالموں کی بے مثال ٹائمنگ، اور اسٹیج پر اپنی بہترین باڈی لینگویج نے انہیں کئی دہائیوں تک اسٹیج کی جان بنائے رکھا۔

اسٹیج ڈرامے کو فرش سے عرش پر پہنچانے والافنکارآج ہم سے الوداع ہو گیا جس پر جہاں پورا پاکستان افسردہ ہے وہیں سرحدسے پار بالی ووڈ انڈسٹری بھی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کر رہی ہے ۔

بھارتی کامیڈین لیجنڈ ری اداکار کپل شرما نے عمر شریف کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’کامیڈی کنگ عمر شریف بھی دنیا کو اُداس ‘‘کرگئے ،کپل شرما نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ’’الوداع عمر شریف ‘‘

بھارتی اداکار جانی لیورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا عمرشریف نےاسٹیج ڈراموں کو نیا درجہ دیا،انہوں نے کہا عمر شریف کیساتھ ایک یادگارہ لمحہ گزرا تھا جب وہ 1990 فلم لکھنے بھارت آئے تھے ،عمر شریف اور میں گھنٹوں بیٹھ کر باتیں کرتے تھے،عمر شریف بہت حاضر جواب تھے ان کا کام ہی کچھ اور تھا،ان سے یہ سیکھنے کی کوشش کرتے تھے کہ وہ بے ساختہ کیسے جملے کہہ جاتے تھے ۔عمرشریف کامیڈی دنیا کے نمبر 1 اداکار تھے ۔

Recent Posts

تھانے پر حملے کا مقدمہ؛ پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی اشتہاری قرار

کراچی(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی کو تھانے پر حملے کے…

7 mins ago

پیپلز پارٹی کی رہنما ثمینہ گھرکی کو قومی اسمبلی کی مخصوص نشست واپس مل گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے پنجاب سے پیپلز پارٹی کو قومی اسمبلی کی مخصوص نشست…

23 mins ago

توہین رسالت کے ملزم کی مبینہ مقابلے میں ہلاکت پر پولیس افسران معطل

عمر کوٹ(قدرت روزنامہ)توہین رسالت کے ملزم کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے بعد میرپورخاص…

36 mins ago

معروف عالم دین ذاکر نائیک حکومتی دعوت پر پاکستان کا دورہ کریں گے

کراچی(قدرت روزنامہ) معروف بھارتی عالم دین اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان کے دورے…

50 mins ago

وزیراعظم شہباز شریف لندن چلے گئے، 23 ستمبر کو امریکا روانہ ہوں گے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف لاہور سے لندن چلے گئے، جہاں سے وہ 23…

1 hour ago

مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی جلسے میں خالی کرسیوں کی تصویر شیئر کردی

لاہور(قدرت روزنامہ) ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی جلسے میں خالی کرسیوں…

1 hour ago