اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کان کنی کی کینیڈین کمپنی بیرک گولڈ (Barrick Gold) کے سی ای او نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ریکوڈک تانبہ پراجیکٹ پر کام کرنے کیلئے انتہائی سنجیدہ ہیں۔
گولڈ بیرک کے سی ای او مارک برسٹو کا کہنا ہے کہ پراجیکٹ کے پہلے مرحلے پر ساڑھے 5 ارب ڈالر خرچ آ سکتا ہے، ہم انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن سمیت دیگر ایجنسیوں کی مدد سے پہلے مرحلے کیلئے کم از کم دو ارب ڈالر حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
سعودی عرب، ریکوڈک میں کچھ حصہ خریدنے کیلئے حکومتِ پاکستان سےرابطے میں ہے۔
خیال رہے کہ ریکوڈک میں دنیا کے سب سے بڑے تانبے کے ذخائرہیں، ان ذخائر کی 50 فیصد ملکیت کینیڈین کمپنی بیرک گولڈ اور بقیہ 50 فیصد پاکستان کے پاس ہے۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…