اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سندھ کے عوام کو سندھ روڈ ٹرانسپورٹ کی نئی بسوں کے کراچی پہنچنے کی خوش خبری سنادی ہے
سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پر پہنچ گئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ کی توجہ عوامی خدمت اور صوبے کے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے پر ہے، ان بسوں کے آنے سے محکمہ ٹرانسپورٹ بہت جلد نئے روٹس شروع کرے گا۔
لاہور (قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے بے احتیاطی ایک اور قیمتی جان لے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آئی ایم ایف کی جانب سے ریئل سٹیٹ سیکٹر میں کیش…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مجھے 2…
لاہور(قدرت روزنامہ)اداکار آغا علی نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے رشتوں، تعلقات اور کاروبار…
لاہور (قدرت روزنامہ) تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بچوں کی نشو ونما میں…