کنگ آف کامیڈی عمر شریف کی تدفین کب ہو گی ؟اہم خبر آگئی

کراچی (قدرت روزنامہ)کنگ آف کامیڈی عمر شریف کی تدفین سے متعلق اہلخانہ نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اتوار کی چھُٹی کے باعث کاغذات مکمل کرنے میں دشوار ی پیش آ رہی ہے ،میت کراچی پہنچنے کے بعد ہی تدفین کا اعلان کیا جائیگا ۔

نمائندہ نیو نیوز کے مطابق خاندانی ذرائع کا کہنا ہے اتوار کو چھٹی کی وجہ سے پیر کو کاغذات مکمل کر کے میت روانہ کی جائے گی،جرمنی میں پاکستانی سفارتخانہ کا کہنا ہے اس وقت ہم جرمن حکام سے رابطے میں ہیں ،ضروری کاروائی مکمل کروانے میں عمر شریف فیملی کی مکمل سپورٹ فراہم کی جا رہی ہے ۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے پیر کو میت روانہ ہو کر منگل کی صبح کراچی پہنچے گی،تدفین کا فیصلہ کراچی پہنچنے کے بعد کیا جائیگا ۔

Recent Posts

مخصوص جماعت کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، وزیراطلاعات پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص جماعتو کے لوگوں…

23 mins ago

ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا، فائرنگ کرنیوالا قریبی دوست گرفتار

لاہور(قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، جاں بحق…

26 mins ago

وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور…

45 mins ago

صنم جاوید کے والد کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی…

46 mins ago

بیساکھیوں پر آنے والوں سے حکومت نہیں چل رہی: شبلی فراز

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر شبلی فراز نے…

59 mins ago

پی ٹی آئی لاہور جلسہ؛ عدالت کا ڈپٹی کمشنر کو اجازت دینے سے متعلق آج فیصلہ کرنیکا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو تحریک انصاف کی جلسہ کی اجازت کے…

1 hour ago