پاکستانی دلہے نے اپنی نئی نویلی دلہن کو ایسی چیز تحفے میں دیدی کہ سوشل میڈیا پر ہر کوئی حیران رہ گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) شادی کا دن ویسے تو کافی خاص ہوتا ہے مگر اسے منفرد اور دلچسپ بھی بنایا جا سکتا ہے جیسا کہ پاکستانی دولہے نے کیا ہے .

سوشل میڈیا پر پاکستانی نوبیاہتا جوڑے کی ویڈیو نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے جس میں دولہے میاں دلہن کو اس خاص دن کے موقع پر سابق وزیر اعظم عمران خان کی تصویر بطور تحفہ دے رہے ہیں .

دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ اس ویڈیو کو بھارتی میڈیا کی جانب سے بھی اپنی ویب سائٹس خوب جگہ دی جا رہی ہے . ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سٹیج پر دولہے میاں نے بڑے ہی پرجوش اور محبت بھرے انداز میں تحفے کو پہلے کھولا اور پھر عمران خان کے فریم والی تصویر نئی نویلی دلہن کو بطور تحفہ پیش کی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Entertainment, Meme & Fun (@mindseyeentertainment)

اس سب صورتحال میں شادی میں موجود مہمانوں کی جانب سے بھی اس تحفے پر خوب پذیرائی دی گئی جبکہ مہمانوں کی جانب سے ویڈیو بھی بنائی جاتی رہی .

دوسری جانب بھارتی میڈیا سمیت بھارتی سوشل میڈیا صارفین بھی ویڈیو کی جانب متوجہ ہوئے ہیں اور اسے دیکھ کر حیرانگی کا اظہار کر رہے ہیں .

جبکہ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ شادی بیاہ کی تقریبا میں عمران خان سے متعلق گانے، تصاویر لانا اب عام سی بات ہو گئی ہے .

. .

متعلقہ خبریں