عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس ؛خدیجہ شاہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں خدیجہ شاہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی .

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی،انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی،یاسمین راشد، عمر چیمہ ، اعجاز چودھری و دیگر کو عدالت پیش کیا گیا،ملزمان کی عدالت میں حاضری مکمل کی گئی،ملزمہ خدیجہ شاہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی گئی،عدالت نے کیس کی سماعت 18ملتوی تک ملتوی کردی .

. .

متعلقہ خبریں