کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ضلع جنوبی اور میرپورخاص کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق اپریل میں ملک بھر کے 10 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں ضلع کیماڑی کراچی، حیدرآباد، جامشورو کے ماحولیاتی نمونے شامل ہیں۔
حکام کے مطابق سکھر اور جیکب آباد کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔اس کے علاوہ کوئٹہ، چمن، نصیرآباد کےاضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان میں اس سال اب تک 33 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس مل چکا ہے، ملک میں اس سال اب تک پولیو کے دو کیسز سامنے آئے ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…
پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…
لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…