کوئٹہ (قدرت روزنامہ)شمالی بلوچستان میں گرد آلود اور یخ بستہ ہواؤں کا راج ہے۔پی ڈی ایم اے نے شمالی بلوچستان میں کل سے پھر بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔
چمن، قلعہ عبداللّٰہ، پشین، زیارت سمیت شمال بالائی علاقوں بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ سیلابی ریلوں سے متاثرہ ضلع کے 70 فیصد علاقے ابھی تک امداد کے منتظر ہیں۔
کنٹرول روم کا کہنا ہے کہ متاثرین 10 روز سے امداد کے لیے درخواستیں جمع کر رہے ہیں، نقصانات کی تمام معلومات کی فراہمی اور سروے کے بعد امداد دی جائے گی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…