کراچی(قدرت روزنامہ)جرمنی میں نیورمبرگ ساتھ اسپتال نے عمر شریف کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیاہےلیکن میت کو ابھی روانہ نہیں کیا جا سکتا ، ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے اجرا کے بعد نیورمبرگ بلدیہ کی طرف سے بھی سرٹیفکیٹ جاری کیا جانا ہے جو اب پیر کو جاری ہو سکتا ہے ۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق اداکار عمر شریف کی میت کی پاکستان روانگی کے لیے کلیئرنس پیر کو ملے گی،ہسپتال کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے اجرا کے بعد نیورمبرگ بلدیہ نے سرٹیفکیٹ جاری کرنا ہے، ہفتہ اور اتوار کو سرکاری چھٹی کی وجہ سے سرٹیفکیٹ جاری نہیں ہو سکتا۔
ذرائع نے بتایاکہ جرمن قوانین کے مطابق سرکاری ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری ہونے تک میت منتقل نہیں کی جا سکتی، پیر کو بلدیاتی دفاتر کھلنے کے بعد سرٹیفکیٹ کا اجرا ہوسکے گا۔ذرائع نے بتایاکہ عمر شریف کی میت پاکستان لانے کیلئے کمرشل پروازیاپھر ایمبولنس استعمال ہوگی۔
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…
دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی…