جاں بحق ہونے والوں میں ملزم کی پہلی بیوی کی عمر 45 اور دوسری کی30 تھی . ملزم نےفائرنگ کرکے اپنی 22 سالہ بیٹی تمنا، 19سالہ عروج اور 10سالہ روما جبکہ 8 سالہ موسیٰ کو بھی قتل کردیا . ایس پی کا کہنا ہے کہ بظاہر معاملہ گھریلو جھگڑے کا لگتا ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں . . .
فیصل آباد(قدرت روزنامہ)کپڑے کے تاجر نے فائرنگ کر کے اپنی 2 بیویوں، 3 بیٹیوں اور 1 بیٹے کو قتل کرنے کے بعد خود کوبھی گولی مارکر خودکشی کرلی .
ایس پی مدینہ ٹاؤن شاہ میر کے مطابق کاظم جواد نامی شخص کپڑے کا تاجر تھا اور اس نے 2 شادیاں کر رکھی تھیں .
متعلقہ خبریں