(قدرت روزنامہ)پی آئی اے نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے، فیصل آباد سے کراچی آنے والی پرواز پی کے 341 میں ہدایت کے باوجود مشروبات اور کھانا مسافروں کو نہیں دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق طیارے میں کریو نے باقاعدہ اعلان کیا کہ کورونا ایس او پیز کے تحت پرواز کے دوران کھانا اور مشروبات نہیں ملے گا ۔ فیصل آباد سے کراچی آنے والی پرواز پی کے 341 میں صرف پانی فراہم کیا گیا۔ لاہور سے کراچی آنے والی پرواز میں بھی کھانا اور مشروبات نہیں دیئے گئے۔
جبکہ دوسری جا نب سول ایوی ایشن کی جانب سے اچانک کھانا اور مشروبات دینے کا اعلان کیا گیا ۔پی آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ سپلائی چین کے لیے ہدایت کردی ہے ایک دو روز میں عمل درآمد شروع ہوجائے گا ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…