اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ حکمران اتحاد سے اس لیے بات نہیں کریں گے کیونکہ انہوں نے ہماری سیٹیں چرائی ہیں۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ مریم نواز اور شہبازشریف نے الیکشن ہارنے کے بعد بھی حکومت بنائی ہوئی ہے اگر وہ حکومت چھوڑ دیں تو ہی بات ہو سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جب بہت زیادہ دباؤ ہوتا ہے تب ہی اسٹیبلشمنٹ بات کرنے کیلئے مجبورہوتی ہے۔
حامد خان نے مزید کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی جن مراحل سے گزری ہے اس میں مذاکرات کا کوئی فائدہ ہو سکتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط پر ہمارا اب بھی مطالبہ ہے کہ سپریم کورٹ فل کورٹ بنا کر سماعت کرے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…
لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…