(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی ایک بار پھر متحرک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی تین روزہ دورے پر کل کوئٹہ پہنچیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صادق سنجرانی وزیراعلی بلوچستان جام کمال سے ملاقات کرینگے۔ حکمران جماعت کے ناراض اسپیکر، صوبائی وزار اور ایم پی ایز سے ملاقات کر کے ناراض اراکین کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کرینگے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…