گوشوارے داخل کرنے کی تاریخ میں 15 اکتوبر کے بعد توسیع نہیں ہو گی۔۔ایف بی آر

(قدرت روزنامہ)ایف بی آر کا کہنا ہے کہ گوشوارے داخل کرنے کی تاریخ میں 15 اکتوبر کے بعد توسیع نہیں ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر حکا م کا کہنا ہے کہ   30 ستمبر تک 18 لاکھ گوشوارے داخل ہوئے۔ آخری تین دنوں میں ایف بی آر کو ملک بھر سے 6 لاکھ گوشوارے موصول ہوئے۔ٹیکس گزاروں کی طرف سے دیکھی جانے والی اس دلچسپی کی وجہ سے آئرس آن لائن پورٹل پر کئی گنا دباؤ بڑھا ۔ٹیکس گزاروں کو وقفے وقفے سے تکنیکی پیچیدگیوں کا سامنا کر پڑا ۔ویب سائٹ پر کئی گنا ٹریفک اور تکنیکی مسائل کے پیش نظر ایف بی آر نے صرف ایک مرتبہ کے لئے گوشوارے داخل کرنے کے لئے 15 دنوں کی توسیع کی 15 اکتوبر 2021 تک تاریخ میں اضافہ کر دیا۔

Recent Posts

آئی ایم ایف کا مختلف عدالتوں میں زیر التواء ٹیکس کیسز کی پیروی تیز کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مختلف عدالتوں میں زیر…

3 mins ago

فیض حمید عہدے پربیٹھ کرمخصوص سیاسی جماعت کو اوپرلا رہےتھے، سیکیورٹی حکام

پشاور(قدرت روزنامہ) سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ…

8 mins ago

پاسپورٹ پرنٹنگ کی نئی مشین کیلیے تاحال رقم جاری نہ ہوسکی، 8 لاکھ افراد پاسپورٹ ملنے کے منتظر

لاہور(قدرت روزنامہ) ہزاروں لاکھوں لوگوں کو بروقت مشین ریڈ ایبل اورای پاسپورٹ جاری کرنے میں…

15 mins ago

مخصوص نشستوں کا معاملہ ،(ن) لیگی ارکان نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مخصوص نشستوں کے معاملے پر (ن) لیگی ارکان نے الیکشن کمیشن سے رجوع…

20 mins ago

اگر مجوزہ آئینی ترمیمی بل پاس ہوجا تا تو ملک میں مارشل لاء لگ جاتا،عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہاہے کہ کسی قسم کی سپرعدالت…

26 mins ago

پارلیمنٹ کی خودمختاری قائم رکھتے ہوئے مخصوص نشستیں الاٹ کی جائیں ، سپیکر قومی اسمبلی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مخصوص نشستوں سے متعلق چیف الیکشن…

30 mins ago