کوہلی کو پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین گائیکواڈ کے دشمن بن گئے


ممبئی(قدرت روزنامہ)ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے۔
رتوراج گائیکواڈ سے آن لائن بدتمیزی بھی ہونے لگی، رتوراج نے پنجاب کنگز کے خلاف میچ میں 62 رنز بناکر رواں آئی پی ایل سیزن میں اپنا ٹوٹل 509 تک پہنچایا اور کوہلی سے اورنج کیپ بھی چھین لی، وہ اب 500 رنز کے ساتھ ان سے پیچھے ہیں، سوشل میڈیا پر شائقین کپتان چنئی سپر کنگز کے پیچھے پڑگئے۔
ایک صارف نے لکھا کہ آپ اورنج کیپ کے حقدار نہیں ہیں، دوسرے نے کہا کہ آپ کھیل ہی اورنج کیپ کیلیے رہے ہیں، ایک نے لکھا کوہلی اگلے میچ میں یہ کیپ تم سے واپس چھین لے گا۔

Recent Posts

تحریک انصاف کے اہم رہنما کو جیل سے رہائی کے بعد پھر گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی…

3 mins ago

سروسزچیف کی مدت بڑھانا اسکا اندرونی معاملہ، قانون سازی تسلیم کریں گے:سلمان اکرم راجہ

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم…

5 mins ago

رمضان شوگر مل کیس؛ دیکھنا ہے ریفرنس پر سماعت کا اختیار ہے یا نہیں، جج اینٹی کرپشن

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع…

13 mins ago

وزیراعلیٰ مریم نواز کاآج رات بیرون ملک روانہ ہونے کا امکان

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…

16 mins ago

آئندہ سال سرکاری حج پیکج کتنے کا ہوگا؟ کابینہ نے حج 2025 منظور کرلی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی…

18 mins ago

امریکی آج اپنا نیا حکمران چُنیں گے

اس سال ان سات میدان جنگ سمجھے جانی والی ریاستوں میں کسی بھی امیدوار کیلئے…

18 mins ago