متوفی شخص کے فنگر پرنٹ سے موبائل کھولنا جائز ہے یانہیں؟ فتویٰ آگیا


کویت سٹی(قدرت روزنامہ)کویت میں وزارت اوقاف کے شعبہ افتیٰ نے فتویٰ جاری کیا ہے جس کے تحت وفات پا جانے والے شخص کے موبائل فون کو ان لاک کرنے کے لیے اس کی انگلی یا چہرے کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔یہ فتویٰ کویت میونسپلٹی کے محکمہ جنازہ کی جانب سے درخواست پر جاری کیا گیا ہے۔
متوفی کے رشتہ داروں کی جانب سے متعلقہ شعبے کو درخواستیں موصول ہوتی ہیں کہ متوفی کا فون ان لاک کرنے کے لیے ان کی انگلی یا چہرے کا استعمال کرنے کی اجازت دی جائے۔
کویت کے مقامی ذرائع ابلاغ نے افتیٰ سیکٹر کی باضابطہ دستاویز شائع کی جس میں محکمہ جنازہ کا جواب بھی شامل تھا کہ فوت ہو جانے والے کسی شہری کے فون میں موجود مواد دیکھنا اور ان کی پرائیویسی کو برقرار نہ رکھنا جائز نہیں ہے۔ فتوے میں واضح کیا گیا ہے کہ اگر ضروری ہو تو عدالت یا مجاز سکیورٹی اتھارٹی ایسے فون تک رسائی حاصل کرے۔

Recent Posts

فرنچائزز کو معاوضوں پرملکی اسٹارز کے اعتراض کا خدشہ

کراچی(قدرت روزنامہ)پی ایس ایل فرنچائزز کو معاوضوں پر ملکی اسٹارز کے اعتراض کا خدشہ ستانے…

1 min ago

پاکستانی کپتان ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا

لاہور (قدرت روزنامہ) انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستانی…

1 min ago

رواں مالی سال پاکستانی معیشت کی شرح نمو2 فیصد ہونیکی توقع ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ(قدرت روزنامہ)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر اقتصادی امکانات میں بہتری…

4 mins ago

جون 2025 تک روپیہ اپنی قدر 18 فیصد کھو دیگا، آئی ایم ایف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ اگلے سال جون تک روپیہ اپنی…

14 mins ago

آصفہ بھٹو زرداری کی رکن قومی اسمبلی بننے کے بعد بھٹو خاندان کے مزار پر حاضری

گڑھی خدا بخش(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی…

24 mins ago

گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول نامور پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے…

34 mins ago