کوئٹہ(قدرت روزنامہ) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اورچیف آف ساراوان نواب اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ اگ ٹی ٹی پی سے بات ہو سکتی ہے تو پھر بلوچوں کے خلاف فوج کشی کیوں کی جا رہی ہے انہوں نے حکومت کو مشارہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ٹی ٹی پی کے ساتھ بات چیت ہو سکتی ہے تو بلوچوں کے خلاف فوج کشی بند کرکے مذاکرات کا راستہ اپنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ رازداری ان سے کی جاتی ہے جن میں اپنائیت ہو جو بلوچستان میں نظر نہیں آتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم فیڈریشن میں اپنے تاریخی حقوق کیلئے پرامن جدوجہد کر رہے ہیں ہم ناراض نہیں خوش بھی نہیں ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…