(قدرت روزنامہ)معروف کمنٹیٹر ایلن ولکنز نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے پاکستان کرکٹ کو عالمی سطح پر فروغ دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق معروف کمنٹیٹر ایلن ولکنز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سابق چیف ایگزیکٹیو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) وسیم خان آپ کا کام بے مثال تھا۔
ایلن ولکنز کا کہنا تھا کہ وسیم آپ نظریاتی ایڈمنسٹریٹر تھے، آپ نے پاکستان کرکٹ کو عالمی سطح پر فروغ دیا ہے۔
معروف کنٹیٹر کا کہنا تھا کہ میں نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں آپ اور ٹیم کے ساتھ کام کرنے میں فخر محسوس کیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) اور سری لنکا کے دورہ پاکستان کے دوران کام کر کے لطف اندوز ہوا۔
معروف کمنٹیٹر ایلن ولکنز کا مزید کہنا تھا کہ جلد پاکستانی کرکٹ مداحوں کو پاکستان کرکٹ کیلئے سب کی محنت کا اندازہ ہوجائے گا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…