کیا آپ جانتے ہیں کہ شرمیلافاروقی کی والدہ کون ہیں؟ جانیں خوبصورت سیاسی شخصیت شرمیلافاروقی کی والدہ کے بارے میں چند سچ

کراچی (قدرت روزنامہ)شرمیلا فاروقی پاکستان کی بہترین اداکارہ ہوسٹ اور ماڈل رہ چکی ہیں، لیکن سیاست میں انٹری کے بعد انہوں نے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن بن گئیں۔شرمیلافاروقی کو تو سب ہی جانتے ہیں لیکن کیا آپ لوگ یہ جانتے ہیں کہ شرمیلا فاروقی کی بہن جیسی دکھنے والی والدہ کون ہیں؟اگر آپ نہیں جانتے تو آج ہم آپ کو بتائیں گے شرمیلہ فاروقی کی والدہ کے بارے میں چند ایسی معلومات جو جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔شرمیلا فاروقی ایک مشہور اور مضبوط سیاسی خاندان
سے تعلق رکھتی ہیں، ان کے نانا پاکستان کے فائنینس منسٹر اور مشہور کاروباری شخصیت تھے، ساتھ ہی شرمیلہ فاروقی کے والد پاکستان اسٹیل ملز کے چئیر مین اور سیاسی شخصیت تھے، ان کی والدہ انیسہ فاروقی ایک خوبصورت اور باہمت خاتون ہیں جنہوں نے 2001 میں نیب کی تحقیقات کا بہت ہمت سے سامنا کیا۔ان کے شوہر پر الزامات اور جیل ہونے کے بعد شرمیلہ فاروقی کی والدہ اور پورے خاندان کو شدید ذہنی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد سے شرمیلہ فاروقی کی والدہ کو ذہنی طور پر بہت صدمہ پہنچا اور اس کے بعد سے آج تک شرمیلہ اپنی والدہ کا بہت خیال رکھتی ہیں اور انہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑتی، یہاں تک کہ شادی کے بعد بھی شرمیلہ اکثر اپنی والدہ کے ساتھ نظر آتی ہیں۔شرمیلا اپنے والد اور والدہ سے بےحد محبت کرتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ اکثر اپنی والدہ کے ساتھ سوشل میڈیا پر مقبول رہتی ہیں۔

Recent Posts

پشاور پولیس لائن دھماکے میں اہلکار ہی ملوث نکلا، اداروں نے تحویل میں لے لیا

پشاور(قدرت روزنامہ) پولیس لائن دھماکے میں پولیس اہل کار ہی ملوث نکلا، جسے اداروں نے…

5 mins ago

پریکٹس اینڈ پروسیجرز ایکٹ میں ترمیم مناسب سمجھی گئی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پریکٹس…

33 mins ago

مخصوص جماعت کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، وزیراطلاعات پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص جماعتو کے لوگوں…

1 hour ago

ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا، فائرنگ کرنیوالا قریبی دوست گرفتار

لاہور(قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، جاں بحق…

1 hour ago

وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور…

1 hour ago

صنم جاوید کے والد کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی…

1 hour ago