لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کے خلاف تمام درخواستیں نمٹا دیں ۔لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین سمیت دیگر شوگر ملزمالکان کی درخواستوں پر چودہ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ معاملہ پہلے ہی اپیلٹ کمیٹی میں زیر سماعت ہے ،عدالت چینی کی قیمت کے تکنیکی مسئلے پر مداخلت نہیں کرنا چاہتی ،شوگر ملوں کی اپیلوں پر سماعت کے لیے مجاز فورم موجود ہے ،ایپلٹ کمیٹی قیمت کے تعین کے لیے صارفین کو سامنے رکھے ، چینی کی قیمت کے تعین میں ملز مالکان کے تحفظات دور کیے
جائے ۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…