افغانستان سے امریکی فوج کا کتنے فیصد انخلاء مکمل ہو چکا ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

کابل (قدرت روزنامہ) امریکی فوج نے افغانستان سے 95 فیصد انخلا مکمل کرلیا . امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 12 جولائی 2021 تک 984 سی سیوینٹین طیاروں کے ذریعے سامان افغانستان سے نکالا جا چکا ہے، امریکا اب تک 7 تنصیبات افغان وزارت دفاع کے حوالے کر چکا ہے .

. .

متعلقہ خبریں