کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے نوٹس لے لیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر زراعت سندھ سردار محمد بخش مہر نےآموں کے باغات میں بیماری پھیلنے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو بیماری کے خاتمے کے لیے فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں ٹیمیں بھیجنے کی ہدایت کی ہے۔سردار محمد بخش مہر نے سیکریٹری زراعت رفیق احمد برڑو کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آموں کے باغات میں پھیلنے والی بیماری پر جلد از جلد کنٹرول کیا جائے اور فوراً باغات میں حشرات کش اسپرے کیا جائے۔
پشاور(قدرت روزنامہ)وزیرِ خوراک خیبر پختون خوا ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ خیبر پختون…
لاہور(قدرت روزنامہ)بشکیک سے لاہور پہنچنے والے طلبا نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے پاکستانی…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں سبزیوں اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی۔شہر…
کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ رینجرز اور پولیس نے یوسف گوٹھ بس ٹرمنل کے قریب مشترکہ کارروائی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کل شروع…
لاہور(قدرت روزنامہ) پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ماہ ہیٹ ویو کا الرٹ جاری…