حب(قدرت روزنامہ)بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبے کے سرحدی حوالے سے منسلک تین اضلاع حب لسبیلہ اور آواران میں خواتین ڈپٹی کمشنر ز تعینات کی گئی ہیں جس میں ضلع حب میں روحانہ گل کاکڑ ،ضلع لسبیلہ میں نور محمد مندوخیل کے تبادلے کے بعد حمیرہ بلوچ ،اور ضلع آواران میں عائشہ زہری شامل ہیں تینوں اضلاع پر مشتمل پر قومی اسمبلی کی نشست پر منتخب ایم این اے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان ہیں جبکہ آواران سے MPAنیشنل پارٹی کے واجہ خیر جان بلوچ لسبیلہ سے ایم پی اے میر زرین خان مگسی جبکہ ضلع حب کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ PB21کی نشست پر معاملات کورٹ کچہری کی نذر ہو چکے ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی میں اسلام آباد میں درج…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)24نومبرکو تحریک انصاف کا احتجاج، پی ٹی آئی کی سینیئرقیادت کے حکومتی شخصیات…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیصل چودھری نے عمران خان کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکر خواتین کی نازیبا ویڈیوز لیک…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نئے گریڈنگ فارمولے کے تحت انٹر بورڈز کوآرڈی نیشن کمیٹی نے گریس…