فارچونر بھول جائیں، چنگان نے اپنی لگژری ایس یو وی کی قیمتیں گرا دیں


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوزوکی، ٹویوٹا، ہونڈا اور کِیا کے بعد چینی کارساز کمپنی چنگان نے بھی اپنی ایس یو وی ”اوشان X7“ کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ہے، لیکن قمیتوں میں یہ کمی محدود مدت کیلئے ہے۔
چنگان نے اوشا ایکس 7 کی قیمتیں 4 لاکھ روپے تک گرادی ہیں۔
اب اس ایس یو وی کے ”کمفرٹ“ ویرئینٹ کی نئی قیمت 79 لاکھ 99 ہزار روپے ہوگئی ہے جو کہ پہلے 82 لاکھ 99 ہزارو روپے تھی، کمفرٹ کی قیمت میں ڈھائی لاکھ روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔
اسی طرح ”ایکس 7“ کے ”فیوچر سینس“ ویریئنٹ کی قیمت چار لاکھ روپے نیچے آنے کے بعد 85 لاکھ 49 ہزار روپے ہوگئی ہے جو کہ پہلے 89 لاکھ 49 ہزار روپے تھی۔
دیگر کار ساز اداروں کے برعکس،اوشان ایکس 7 کی حالیہ پیشکش 4 مئی سے 15 جون 2024 تک ہے۔

Recent Posts

سعودی عرب میں نامناسب لباس کا فیشن شو سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

فیشن ویک کا آغاز جمعے کے روز ہوا سعودی عرب(قدرت روزنامہ)سعودی عرب یوں تو وژن…

2 mins ago

رواں سال جج کے موقع پر موسم کی صورتحال بارے سعودی محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

ریاض (قدرت روزنامہ ) رواں سال حج کے موقع پر 20 لاکھ سے زائد عازمین…

7 mins ago

درفشاں سلیم اور بلال عباس کے درمیان کچھ تہلکہ خیز ہونے والا ہے‘ مرینہ خان بھی بول پڑیں

کراچی (قدرت روزنامہ) معروف سینئر اداکارہ مرینہ خان نے پیشگوئی کی ہے کہ معروف فنکار…

10 mins ago

حج کے دوران شدید گرمی کا امکان، سعودی حکومت انتظامات میں مصروف

20 لاکھ سے زائد عازمین حج کی آمد متوقع، رمضان میں 3 کروڑ افراد نے…

13 mins ago

سونیا حسین اور وہاج علی کا رومانوی فوٹوشوٹ وائرل، مداح برہم

کراچی (قدرت روزنامہ) معروف اداکارہ سونیا حسین اور مقبول اداکار وہاج علی کی جانب سے…

22 mins ago

بیٹی سے محبت، والد نے اپنے جوتے بیٹی کو دے دیے، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا صارفین بھی ویڈیو کو دیکھ کر جذبات شئیر کرنے لگے سعودیہ(قدرت روزنامہ) والد…

23 mins ago