رواں سال اپریل کے مہینے میں بھی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رواں سال مسلسل 2 ماہ تک گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، تقریبا 64 ارب 19 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی گندم درآمد کی گئی ۔

24 نیوز کے مطابق شہباز حکومت نے دوسرے ماہ یعنی اپریل میں بھی گندم کی درآمد جاری رکھی ، اپریل میں 86 ہزار800میٹرک ٹن گندم درآمد کی گئی ، اپریل2024 میں7ارب روپے مالیت سے زائد کی گندم درآمد ہوئی، موجودہ حکومت کے پہلے 2 ماہ میں تقریبا 7 لاکھ 78 ہزارمیٹرک ٹن گندم درآمد ہوئی،پہلے ماہ 6 لاکھ91 ہزار136میٹرک ٹن گندم درآمد کی گئی تھی ،مارچ 2024 میں57 ارب19کروڑ 20لاکھ روپے کی گندم درآمد کی گئی۔ نگران دور حکومت کی بات کریں تو انوار الحق کاکڑ کے دور میں 27لاکھ58 ہزار 226 میٹرک ٹن گندم درآمد کی گئی تھی،رواں مالی سال فروری تک 225 ارب78 کروڑ30 لاکھ روپے کی گندم امپورٹ ہوئی تھی، رواں سال مارچ تک34 لاکھ 49 ہزار 436میٹرک ٹن گندم درآمد کی گئی ، رواں سال مارچ تک 282 ارب 97 کروڑ 50 لاکھ روپے مالیت کی گندم درآمد ہوئی ۔

Recent Posts

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع

اگر یہ اضافہ منظور ہوا تو جولائی 2024 سے نافذ العمل ہوگا، ذرائع اسلام آباد…

16 mins ago

ملک میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

آئل اور گھی کی فی کلو قیمت میں 70 سے 75 روپے کی کمی ریکارڈ…

21 mins ago

ایک اور گاڑی کی قیمت میں ساڑھے 7 لاکھ روپے تک کمی کردی گئی

گاڑی کی نئی نظر ثانی شدہ قیمت 39 لاکھ روپے مقرر کردی گئی اسلام آباد…

31 mins ago

سولر پینل کی قیمتوں میں 65 فیصد کمی، گزشتہ سال کی نسبت کتنی بچت ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں…

39 mins ago

امریکا نے چینی الیکٹرک گاڑیوں اور سولر پینل پر 100 فیصد ٹیکس عائد کردیا

اقدام کا مقصد امریکی شہریوں کے روزگار کا تحفظ ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس امریکا (قدرت…

2 hours ago

سولر پینلز کے بعد بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کمی

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ریلیف کا ایک اور ٹھنڈا جھونکا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سولر…

2 hours ago