برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت اچانک کیوں گرگئی؟ وجہ سامنے آگئی


لاہور(قدرت روزنامہ)گزشتہ 3 روز کے دوران برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 227 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے اور اب اس اچانک کمی کی وجہ بھی سامنے آگئی ہے۔
فارمی چوزے کی افغانستان برآمد میں کمی کے باعث قیمت 210 روپے سے کم ہو کر 100روپے تک ہو گئی، فارمرز نیا فلاک ڈالنے کے لیے شیڈز میں موجود مرغی مارکیٹ لے آئے، چوزے کی قیمت میں کمی سے فارمرز کی جانب سے تیار مرغی مارکیٹ میں لے آئے، مارکیٹ میں مرغی کی رسد میں اضافے سے قیمت میں بھی کمی آ گئی۔لاہور میں ایک ہی دن میں مرغی کی قیمت میں 78روپے کمی ہو گئی، برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ 470 روپے فی کلو جاری کیا گیا، زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 312 روپے جبکہ پرچون ریٹ 324روپے فی کلو جاری ہوا۔

Recent Posts

ماں بننے کے بعد سے غصہ ختم ہوگیا ، زارا نور عباس کا اعتراف

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے کہ ماں بننے کے…

5 hours ago

نصیرآباد میں فائرنگ ، مقتولین کے لواحقین کو جلد انصاف فراہم کیا جائے، ضیاءلانگو

نصیر آباد(قدرت روزنامہ)عمرانی قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ کے واقعے اور 5افراد کے قتل…

6 hours ago

بریت چیک پوسٹ پر ٹرانسپورٹ کی سہولت عدم دستیاب، گزشتہ دنوں خاتون دم توڑ گئی

آواران(قدرت روزنامہ)بریت چیک پوسٹ پر گاڑی کی سہولت موجود نہ ہونے سے خاتون بروقت اسپتال…

6 hours ago

ماشکیل میں ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ، 4افراد جاں بحق، 2زخمی

نوکنڈی (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے سرحدی تحصیل ماشکیل میں بچہ رائی بارڈر کے قعیب ایرانی سیکورٹی…

6 hours ago

پنجگور ، ہوائی فائرنگ کی زد میں آ کر بچی زخمی

پنجگور(قدرت روزنامہ)راتوں میں ہوائی فائرنگ سے شہریوں کا جینا محال ہوچکا ہے ، شدید گرمی…

6 hours ago

غزالہ گولہ سے چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کی ملاقات، خواتین کے مسائل پر گفتگو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) ڈپٹی اسپیکر بلو چستان اسمبلی غزالہ گولہ سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی…

6 hours ago