اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی۔
میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ تمام اداروں کو آئینی حدود میں کام کرنا ہوگا۔
قبل ازیں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ آج بھی ہمارا مطالبہ ہے 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔
بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کو پُرامن احتجاج کریں گے جسے ٹکٹ ہولڈر لیڈ کریں گے۔
لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…
لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…
نئی دہلی (قدرت روزنامہ )بھارت میں اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام 'ہنسنا منع ہے' میں…