کراچی، آج دسویں جماعت کے 2 شفٹوں میں 5 پرچے لیے جائینگے


کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میٹرک بورڈ کے تحت آج صبح کی شفٹ میں دسویں جماعت کا کمپیوٹر اسٹڈیز اور دوپہر کی شفٹ میں اردو، سندھی، جغرافیہ اور انگریزی کا پرچہ لیا جائے گا۔
صبح کی شفٹ کا پرچہ ساڑھے 9 بجے اور دوپہر کی شفٹ کا پرچہ ڈھائی بجے شروع ہوگا، دونوں امتحانوں کا دورانیہ 3 گھنٹے ہوگا۔
ترجمان میٹرک بورڈ کے مطابق امتحانات کے لیے 505 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں، طلبا امتحانات کے دوران موبائل فون اپنے ساتھ نہ لائیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ خلاف ورزی پر موبائل فون ضبط کرلیا جائے گا، امتحانات کے دوران سینٹرز کے اطراف دفعہ 144 نافذ ہے۔
ترجمان میٹرک بورڈ کے مطابق امتحانی مراکز کے اطراف فوٹو اسٹیٹ کی مشینیں دوران پرچہ بند رہیں گی۔

Recent Posts

سولر نیٹ میٹرنگ پاور سیکٹر کے لئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…

22 mins ago

ملک کے وہ علاقے جہاں آج رات بارش کا امکان ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

31 mins ago

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…

38 mins ago

اگلے10 دن اہم,جنوبی پنجاب میں کہاں کہاں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…

2 hours ago

راکھی ساونت کی کامیاب سرجری، رسولی نکال دی گئی

نئی دہلی (قدرت روزنامہ )بھارت میں اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت…

2 hours ago

شیر افضل نے بچپن کی شرارتوں کے قصے سنا کر ناظرین کو لوٹ پوٹ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام 'ہنسنا منع ہے' میں…

2 hours ago