اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کی خیبرپختونخوا کی نائب صدر اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شازیہ اورنگزیب نے پارٹی عہدے اور رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔
ڈان نیوز کے مطابق شازیہ اورنگزیب نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) ون مین شو ہے، فرد واحد کی ایما پر چل رہی ہے۔
انہوں نے الزام عائد کیا کہ (ن) لیگ کے صوبائی صدر 15 ارب روپے کے فنڈز شانگلہ لے گئے، صوبائی صدر نے پورے صوبے کو یتیم کردیا ہے۔
شازیہ اورنگزیب کا کہنا تھا کہ احتجاجاً اپنی بنیادی رکنیت اور عہدے سے مستعفی ہورہی ہوں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے نوتشکیل کردہ آئینی بینچ نے ابتدائی کیسوں کی سماعت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ تعلیم سندھ نے ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کامسودہ منظورکرلیا ہے۔ محکمہ…
لندن(قدرت روزنامہ ) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف کو لندن میں ایک اوور گراؤنڈ اسٹیشن…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے ن لیگ کی حکومت ختم کردی…