کچھ عرصہ پہلے تک 3ہزار میں فروخت ہونیوالا 20کلو آٹے کا تھیلااب کتنے میں دستیاب ہے؟ وزیر خوراک پنجاب نے بتا دیا

لاہور(قدرت روزنامہ) کچھ عرصہ پہلے تک 3ہزار میں فروخت ہونیوالا 20کلو آٹے کا تھیلااب کتنے میں دستیاب ہے؟ وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے بتا دیا .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیرخوراک پنجاب بلال یاسین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے، لاہور ڈویژن میں 10کلو آٹے کا تھیلا 800روپے میں دستیاب ہے،جبکہ فیصل آباد ڈویژن میں 10کلو آٹے کا تھیلا 830روپے میں فروخت ہورہا ہے،وزیر خوراک کا مزید کہناتھا کہ گجرات ڈویژن میں 10کلو آٹے کا تھیلا 850روپے میں دستیاب ہے،ملتان، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن میں 10کلو آٹے کا تھیلا 900روپے کا ہے،ان کا کہناتھا کہ آٹے کی کم قیمت پر بلاتعطل فراہمی سے غریب آدمی کا بنیادی مسئلہ حل ہوا .

. .

متعلقہ خبریں