چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش کے دوران لڑکی ٹرین تلے آ کر جاں بحق

ملتان (قدرت روزنامہ )ملتان میں چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش میں لڑکی ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی .
نجی ٹی وی جیونیوز نے پولیس کے حوالے سے بتا یا کہ ملتان کینٹ ریلوے سٹیشن پر پاو¿ں پھسل جانے سے لڑکی ٹرین کے نیچے آگئی .

لڑکی کے جاں بحق ہونے کے بعد ریلوے پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں