راولپنڈی(قدرت روزنامہ)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی)کیلئے پی ٹی آئی نے شیخ وقاص اکرم کا نام فائنل کرلیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ پولیٹیکل کمیٹی ایک دو روز میں شیخ وقاص اکرم کا نام سپیکر کو بھیجے گی،چیئرمین پی اے سی کیلئے علی محمد خان کا نام بھی زیربحث آیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیٹیکل کمیٹی نے شیخ وقاص اکرم کا نام حتمی طور پر فائنل کرلیا،بانی پی ٹی آئی نے بھی شیخ وقاص اکرم کے نام کی منظوری دی۔
نئی دہلی (قدرت روزنامہ )بھارت میں اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام 'ہنسنا منع ہے' میں…
کراچی(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید نے ایک مرتبہ پھر سیاسی قیدیوں…
کراچی (قدرت روزنامہ)ہیٹ ویو کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات…
پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے سولر نیٹ میٹرنگ ختم کرکےگراس میٹرنگ شروع کرنےکا منصوبہ…