بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی


امرتسر(قدرت روزنامہ) انڈیا کی سپر اسٹار اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستانی اداکارہ سجل علی کے کام کی تعریف کی ہے۔سجل علی کے نئے پروجیکٹ ’زرد پتوں کا بن‘ کا ٹیزر ٹریلر ریلیز ہوا جس میں ان کے ساتھ حمزہ یوسف نظر آئیں گے۔
پاکستانی اداکارہ کو نئے پروجیکٹ پر جہاں مداحوں نے مبارکباد دی وہیں سونم باجوہ نے بھی سجل علی کیلئے محبت بھرا کمنٹ کیا ہے۔

سونم باجوہ نے سجل علی کو لکھا کہ انہوں نے اپنی پرفارمنس سے سونم کو کبھی مایوس نہیں کیا۔
واضح رہے کہ سونم باجوہ اس سے قبل بھی متعدد پاکستانی ڈراموں اور فنکاروں کیلئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کرچکی ہیں۔

Recent Posts

محسن نقوی نے 4 ہفتے تک کرکٹ ٹیم پر تنقید نہ کرنے کی اپیل کردی

لندن(قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا…

4 hours ago

قائد اعظم بزنس پارک میں گارمنٹس سٹی پلگ اینڈ پلے بنانے کااصولی فیصلہ

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے قائد اعظم بزنس پارک میں گارمنٹس…

4 hours ago

عماد وسیم کے انگلینڈ کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میچ نہ کھیلنے کی وجہ سامنے آگئی

لندن(قدرت روزنامہ)آل راؤنڈر عماد وسیم کے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے چوتھے اور آخری ٹی…

5 hours ago

عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے کی استدعا منظور کرلی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان…

5 hours ago

سندھ حکومت نے 100 یونٹ تک مفت بجلی فراہم کرنے کا پلان تیار کرلیا

کراچی (قدرت روزنامہ)حکومت سندھ نے 100 یونٹ استعمال کرنیوالے صارفین کو مفت بجلی فراہم کرنے…

6 hours ago

ویرات کوہلی کو تنقید کا نشانہ بنانے پر قتل کی دھمکیاں ملیں ، سابق کرکٹر کا انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول نے انکشاف کیا ہے…

6 hours ago