پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی


ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کے فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا کے درمیان طلاق ہونے کی پیشگوئی کردی۔
کے آر کے نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا کے درمیان طلاق کی پیشگوئی کرتے ہوئے لکھا کہ ’پرینیتی چوپڑا، راگھو چڈھا سے اپنی راہیں جدا کرلیں گی اور اس کے بعد راگھو چڈھا کے پاس برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچے گا‘۔
اُنہوں نے مزید لکھا کہ’اگر پرینیتی چوپڑا اپنے شوہر کے ساتھ رہنا چاہتی ہیں تو اُنہیں بھی سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لیے درخواست دینا ہوگی اور اس کا مطلب یہ ہوگا کہ وہ کبھی بھارت واپس نہیں آسکیں گی اور یہ وہ قبول نہیں کریں گی‘۔
یاد رہے کہ پرینیتی چوپڑا نے گزشتہ سال 24 ستمبر کو بھارت کی عام آدمی پارٹی کے رہنما راگھو چڈھا سے شادی کی ہے۔

Recent Posts

آئی ایم ایف نے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…

4 hours ago

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا ،وجہ سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…

4 hours ago

سولر نیٹ میٹرنگ پاور سیکٹر کے لئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…

4 hours ago

ملک کے وہ علاقے جہاں آج رات بارش کا امکان ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

5 hours ago

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…

5 hours ago

اگلے10 دن اہم,جنوبی پنجاب میں کہاں کہاں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…

6 hours ago