مرمتی کام کے سلسلے میں آج بجلی بند رہے گی، کیسکو


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوںمیں بجلی کے کھمبوںکی شفٹنگ اور ترقیاتی کام کئے جارہے ہیں اس سلسلے میں 9مئی اور 11مئی کو (روزانہ) سریاب گرڈاسٹیشن کے اے ون سٹی، سمنگلی ایکسپریس، کرانی، واسا، ہزارہ ٹاون، جڑسا، سریاب ون ، سریاب ٹو، گرڈکالونی، اولڈلیاقت بازار، نیو جان محمد، خیر بخش مری، جائنٹ روڈ، منی مارکیٹ، انڈسٹریل، چلتن ، سرکی روڈ، سیٹلائٹ ٹاون فیڈروں سے صبح10:30بجے سے دوپہر2:30بجے تک بجلی بندہوگی نیز اُسی دنوں میں مری آبادگرڈاسٹیشن کے مری آباد ،سیدآباد، کاسی ون، کاسی ٹو،طوغی روڈ، لیاقت بازارایکسپریس اور سٹی فیڈروں سے صبح11بجے سے شام 5:30بجے تک جبکہ کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے اولڈسمنگلی، انٹرکنیکٹر،پی ٹی وی، پی اے ایف، جناح ٹاون،مالک، بروری، سورج گنج بازار، جی او آر کالونی، عالم خان، مارکرفیکٹری، شہبازٹاون، ملک پلانٹ، کسٹم، ایف سی اسپتال اور نواںکلی فیڈروں سے صبح10بجے سے سہ پہر3:30بجے تک بجلی بندرہے گی، اسکے علاوہ 9مئی اور 11مئی کو انڈسٹریل گرڈاسٹیشن کے سیٹلائٹ ٹاون ایکسپریس، راڈار، ایف جی ایس، نیومیاں غنڈی، شاہنواز، عاصم آباد،سریاب مل، شموزئی فیڈروں سے صبح11بجے سے سہ پہر3بجے تک جبکہ دروازہ گرڈاسٹیشن کے کولپور ون، کولپورٹو، میر سیفل، سیگار، منان آباد، عثمان آباد، واسا، اولڈاور نیو محمدحسنی فیڈروں سے دن12بجے سے شام 5بجے تک بجلی بندہوگی ۔علاوہ ازیں 9مئی (بروزجمعرات) مستونگ گرڈاسٹیشن پر مرمتی کام کے باعث سٹی ون، سٹی ٹو، کیڈٹ کالج، میموریل اسپتال، سٹی تھری فیڈروں سے صبح11بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی ۔تاہم بجلی بندش پر زحمت کےلئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔

Recent Posts

خصوصی عدالتوں میں ججز کی عدم تعیناتیوں کا کیس؛عدالت نے پنجاب حکومت کو آخری موقع دیدیا

لاہور(قدرت روزنامہ)خصوصی عدالتوں میں ججز کی عدم تعیناتیوں کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے حکومت…

1 min ago

(ن) لیگی ایم پی اے کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے (ن) لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی رانا ارشد کی…

6 mins ago

’ لوگ انٹرنیٹ پر میری نازیبا تصاویر سرچ کرتے ہیں اور ۔۔‘ اداکارہ در فشاں کا حیران کن انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستانی ڈرامے ’ عشق مرشد‘ میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ درفشاں…

6 mins ago

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی سوزش میں مبتلا

ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی سوزش میں مبتلا ہوگئے۔ خبر…

24 mins ago

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو ججز کی تعیناتی کیلئے آخری موقع دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو ججز کی تعیناتی کے لیے…

33 mins ago

اسلام آباد: تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمات میں عمران خان و دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد نے آزادی مارچ پر تھانہ کراچی…

41 mins ago