اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال نے بیجنگ میں چائنہ ڈیولپمنٹ بینک کے حکام سے ملاقات کی ہے۔
وفود کی سطح پر ہونے والی اس ملاقات کے دوران پاکستان میں انفراسٹرکچر، رینیو ایبل انرجی، اور صنعتی شعبوں میں چائنہ ڈیولپمنٹ بینک کے تعاون کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں چائنہ ڈیولپمنٹ بینک کے صدر نے پاکستان کی ترقی کیلئے تعاون جاری رکھنے کے اپنے غیر متزلزل عزم کا اظہار کیا۔
اس سے پہلے بیجنگ ائیرپورٹ آمد کے موقع پر وفاقی وزیر نےکہا تھا کہ سی پیک کے پہلے مرحلے کے تحت 25 ارب ڈالر کے منصوبے پاکستان میں زیرتکمیل ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زراعت، صنعت، گرین انرجی اور ٹیکنالوجی کے شعبے کو فروغ دیا جائے گا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پارلیمان سے ججز کی تعداد اور سروسز چیف کی مدت بڑھانے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے گلے شکوے کرتے ہوئے کہاہے کہ…
مدینہ منورہ (قدرت روزنامہ )بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سروسز چیفس کی مدت اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کردی…
ممبئی (قدرت روزنامہ ) بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ آگرہ میں گر کر تباہ…