اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما مسلم لیگ ن سینیٹرطلال چوہدری نےکہا ہے کہ لاہور کے واقعے میں صوبائی حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں، دوسری جانب رکن پاکستان بار کونسل احسن بھون نے لاہور واقعہ پنجاب حکومت اور وفاق کی نااہلی قرار دیدیا۔
پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ یہ معاملہ ججز اور وکلا کے درمیان ہے۔
پروگرام کیپیٹل ٹاک میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے لاہور واقعہ میں پنجاب کی صوبائی حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں ہے، یہ معاملہ ججز اور وکلا کے درمیان ہے۔
پروگرام کیپیٹل ٹاک میں طلال چوہدری نے کہا کہ وکلا اور پولیس کے درمیان ہونے والے واقعے کا حل مذاکرات میں ہے لیکن مذاکرات ججز اور وکلا کے درمیان ہونے چاہئیں۔
پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے پاکستان بار کونسل کے رکن احسن بھون نے کہا کہ لاہور واقعہ پنجاب کی صوبائی حکومت کے ساتھ ساتھ وفاق کی نااہلی کی وجہ سے ہوا۔
انہوں کہا کہ وکلا قانون کی بالادستی کیلئے ڈٹے رہیں گے، لاٹھی چارج اور شیلنگ سے وکلا کو مرعوب نہیں کیا جا سکتا۔
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے متعدد اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل ہوگئی۔ موبائل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کی اہلیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اسموگ کے بحران کے پیش نظر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…