محسن علی کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخمی افراد سربندر میں حجام کی دکان میں کام کرتے تھے، لاشوں اور زخمی شخص کو گوادر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے . ایس ایچ او تھانا گوادر کے مطابق جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق پنجاب کے ضلع خانیوال سے بتایا گیا ہے . یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل بھی گوادر ائیر پورٹ پر شرپسندوں نے حملے کی کوشش کی تھی جسے سکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بنا دیا تھا . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گوادر کے علاقے سربندر میں کوارٹر میں سوئے ہوئے7 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا .
ایس ایچ او تھانا گوادر محسن علی کے مطابق نامعلوم افراد نے گوادر فش ہاربر کے قریب رہائشی کوارٹر پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا .
متعلقہ خبریں